Alkhidmat Foundation Pakistan Facebook ad: “20 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم…”

Ran for 33 days, from December 27, 2025 to January 29, 2026, the last day Crush saw it.
Run by Alkhidmat Foundation Pakistan on Facebook. Crush is not the advertiser and does not verify its claims. See this ad in Meta's Ad Library(opens in a new tab)
Want an ad like this for your product?
Crush makes new ad images for your product from this ad: your logo, your product photo, your offer.
Trials from $19.95 USD, then $79.95 USD a month. Cancel anytime.
About this ad
- Meta Ad Library ID
- 1244500617738134
- Platforms
- Facebook and Instagram
- Relaunches
- 0
- Niche
- Food & Beverage
Ad text
20 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دینے اور باعزت روزگار کے قابل بنانے میں الخدمت کا ساتھ دیجیے۔ کراچی سے شروع ہونے والے بنو قابل پروگرام کا دائر ہ کار پورے پاکستان تک وسیع کیا جا رہا ہے۔بنو قابل کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ ، گریفک ڈیزائننگ، ویب ڈویلپمنٹ اور فری لانسنگ سمیت مختلف آئی ٹی کورسز بالکل مفت کروائے جا رہے ہیں۔ اب تک 87 ہزار سے زائد نوجوان بنو قابل کے تحت مفت آئی ٹی تعلیم حاصل کر کے باعزت ڈیجیٹل روزگار کے قابل بن چکے ہیں۔اگلے دو سالوں میں 20 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے کر ڈیجیٹل روزگار کے قابل بنایا جائے گا۔ آئیے، آگے بڑھیے نوجوانوں کو آئی ٹی تعلیم اور روزگار فراہم کر کے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں الخدمت کا ساتھ دیجیے۔ ابھی عطیہ کیجیے۔ #banoqabil #donatenow #DigitalSkills #digitalbusiness #youthempowerment











