

Agridiet
Active· since May 23, 2026
- 123
- days running
- 0
- relaunches
Ad copy
🌱 تمام کسان زمیندار اور سندھ بھر کے تمام زرعی ڈیلرز کیلئے بہت اہم پیغام لازمی مکمل پڑھیں 🌱 کسان بھائیو! مہنگی کھادوں کے بوجھ سے نجات اور کم لاگت میں زیادہ، صحت مند اور منافع بخش پیداوار اب کوئی خواب نہیں—یہ حقیقت ہے۔ لیکویڈ آرگینک یوریا نے پاکستان بھر اور کے کسانوں کو تیزی سے اپنی معیاری پروڈکٹ کا عادی بنارہا ہے۔ جن زمینوں کی حالت بگڑ چکی تھی، آج وہ مکمل زرخیز ہو چکی ہیں۔ جن کا کھاد کا خرچ حد سے زیادہ تھا، وہ آدھے سے بھی کم ہو گیا ہے۔ اور جہاں پیداوار کم تھی، وہاں اوسطاً 40% تا 50% اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 🌾 کیوں Agridiet Liquid Organic Urea؟ ✔️ خالص نائٹروجن ✔️ مکمل مائیکروبز اور جدید بیکٹیریا (Decomposers) ✔️ Plant Growth Hormones ✔️ زمین کے بگڑے pH کو بیلنس کرے ✔️ زمین میں موجود بند نامیاتی مادہ اور پرانی کھادوں کو گلائے ✔️ فصلوں کو طاقتور پروٹین فراہم کرے ✔️ جڑیں موٹی، گھنی اور مضبوط بنائے ✔️ غذائیت جذب کرنے کی صلاحیت بڑھائے ✔️ بیماریوں پر کنٹرول اور تیز، صحت مند گروتھ ✔️ مسلسل استعمال سے کھادوں کا خرچ کم ہو کر ختم ✔️ نتیجہ: زیادہ پیداوار، زیادہ منافع یہ دعویٰ نہیں—حقیقت ہے۔ ہمارے بڑے زمیندار اس کی کامیابی کا زندہ ثبوت ہیں۔ 💡 استعمال کا طریقہ 5 لیٹر کا کین → 150 لیٹر پانی میں حل کریں Flood (Slow Dropping) یا Spray دونوں طریقوں سے استعمال ممکن 1 کین = 1 ایکڑ 📌 آغاز میں ریگولر استعمال کریں 📌 جو کھادیں پہلے ڈالتے تھے، انہیں آدھا کر دیں 📌 3 فصلوں میں کھاد کا خرچ ختم ہوتا نظر آئے گا 🌿 مزید مصنوعات Organic Phosphate Organic Potash Extra Roots Fertilizer اندرونِ سندھ کے تمام شهروں کے لیے پکے ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی کامیابی کے پیشِ نظر سندھ کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز مطلوب ہیں۔ 🔹 صرف 25 کارٹن کی بکنگ 🔹 1 کارٹن = 4 کین 🔹 25 کارٹن = 100 کین 🔹 20% Discount Policy 🔹 1 سالہ ایگریمنٹ (اسی علاقے میں کسی اور کو ڈسٹری بیوشن نہیں) 🔹 مکمل تحریری ایگریمنٹ 🚚 ڈیلیوری: کارگو کے ذریعے کراچی سے پاکستان کے تمام شہروں تک 🔥 فیصلہ آج کریں سوچیں نہیں—عمل کریں یہ وہ حل ہے جو کسان کو کم خرچ میں زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ ایک بار استعمال کریں، پھر بار بار لینے پر مجبور ہو جائیں گے۔ 📲 آرڈر اور ڈسٹری بیوشن کے لیے واٹس ایپ کریں: 0315-2633596 Agridiet Liquid Organic Urea 🌱 زمین کی صحت — کسان کی خوشحالی — پاکستان کی مضبوط زراعت 🌱 #OrganicFarming #SmartFarming #ModernAgriculture #AgriculturePakistan #KisanKiTaqat #ZameenKiZindagi #GreenRevolution #AgriBusiness #FarmingSuccess #CropBoost
Like this ad? Make it yours.
Crush rebuilds this exact creative around your product — your brand, your colors, your offer — in about a minute.