Muhammad Saqib Facebook ad: “سچ سننے کی ہمت ہے یا ابھی بھی…”

Ran for 9 days, from July 7 to July 16, 2026, the last day Crush saw it.
Run by Muhammad Saqib on Facebook. Crush is not the advertiser and does not verify its claims. See this ad in Meta's Ad Library(opens in a new tab)
Make your own version of this ad
Crush makes it, launches it in your own Meta ad account, scales the winners and pauses the losers.
About this ad
- Meta Ad Library ID
- 1368959998444680
- Platforms
- Facebook and Instagram
- Relaunches
- 0
Ad text
"سچ سننے کی ہمت ہے یا ابھی بھی خود کو بہلا رہے ہیں؟" خود فریبی کا جوشاندہ پیتے نادان دوست یہ بات بھول جاتے ہیں کہ… جتنی محنت وہ اوور تھنکنگ، ڈراموں اور خیالی لڑائیوں میں کرتے ہیں… اگر اس کا آدھا بھی اپنے دماغ اور جسم کو سمجھنے میں لگا دیں… تو زندگی واقعی سیدھی ہو سکتی ہے اب آتے ہیں اصل مداری کے کھیل پر… نیورو سومیٹک پریکٹیشنر ورکشاپ میں شامل ہونے کے 𝟕 فائدے سن لیں 𝟕 𝐁𝐞𝐧𝐞𝐟𝐢𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐞 𝐍𝐞𝐮𝐫𝐨𝐒𝐨𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐞𝐫 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩 پہلا فائدہ آپ صرف "اچھا سوچیں" تک محدود نہیں رہیں گے… بلکہ سیکھیں گے کہ اپنے ذہن اور جسم کو حقیقت میں کیسے بدلا جاتا ہے دوسرا اس ورکشاپ میں آپ نیومرولوجی سیکھیں گے، جس کے ذریعے اپنے آپ کو جاننا آپ کے لیے آسان ہو جائے گا۔ تیسرا میرے سیشنز ایسے ذہنی اینٹی بایوٹک ہیں کہ سستی، خوف اور خود شک کے جراثیم آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو جائیں گے چوتھا آپ کو ایسا ذہنی سکون ملے گا کہ ماضی کے کچھ لوگ یاد آئیں گے… مگر اب جلن کے بغیر پانچواں آپ نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی میں بھی بہتری لا سکیں گے (اور اگر کوئی نہ بھی بدلا… تو کم از کم آپ تو اپ گریڈ ہو جائیں گے) چھٹا کوئی باس، کوئی حالات، کوئی جذباتی ڈرامہ آپ کو آسانی سے قابو نہیں کر سکے گا ساتواں آپ ایک ایسی مہارت سیکھیں گے جو آپ کی شخصیت بھی بہتر کرے گی اور آمدن کے راستے بھی کھولے گی اگر ان میں سے کوئی فائدہ آپ کو فائدہ نہیں لگتا… تو واقعی… آپ بالکل صحیح جگہ پر نہیں ہیں آرام سے مزاحیہ ویڈیوز دیکھیں، زندگی انجوائے کریں لیکن اگر یہ سب پڑھ کر دل میں ہلکی سی چبھن ہوئی ہے… تو سمجھ جائیں… اشارہ آ چکا ہے مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ 0300-927 3773 پر رابطہ کریں محبت کے ساتھ محمد ثاقب 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐍𝐞𝐮𝐫𝐨𝐒𝐨𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #Pakistan #karachi #Lahore #Faisalabad #Peshawar #quetta #islamabad #gilgitbaltistan #Rawalpindi








