

Earn With Waqar
Active· since Jun 26, 2026
- 86
- days running
- 0
- relaunches
Ad copy
ان شاء اللہ! اللہ کے حکم سے میں چند دنوں میں ایک مفت ٹریڈنگ کورس شروع کرنے جا رہا ہوں۔ اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ ٹریڈنگ سیکھ کر مالی خودمختاری (Financial Freedom) کی طرف قدم بڑھائیں یا پھر اسی طرح ویڈیوز دیکھ کر اپنا وقت ضائع کرتے رہیں۔ جس کورس کا میں آغاز کرنے والا ہوں، اس کی مارکیٹ میں فیس عموماً 50,000 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ لیکن مجھے معلوم ہے کہ ایک متوسط طبقے کا فرد اتنی بڑی رقم ادا نہیں کر سکتا، ٹریڈنگ شروع کرنا تو دور کی بات ہے۔ اسی لیے میں یہ کورس فی سبیل اللہ کروانے جا رہا ہوں۔ یہ کورس انتہائی آسان اور سادہ اردو میں پڑھایا جائے گا تاکہ ہر شخص اسے باآسانی سمجھ سکے، چاہے وہ تعلیم یافتہ ہو یا نہ ہو۔ پاکستان میں یہ تاثر عام ہو چکا ہے کہ ٹریڈنگ صرف ذہین لوگوں کا کام ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ٹریڈنگ ایک ہنر ہے، اور ہنر ہر شخص سیکھ سکتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ مفت ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کرکے ہمیں پیغام بھیجیں تاکہ آپ کو گروپ میں شامل کیا جا سکے۔ ان شاء اللہ، ملاقات ہوگی لائیو کلاس میں
Free Trading Course
WHATSAPP MESSAGELike this ad? Make it yours.
Crush rebuilds this exact creative around your product — your brand, your colors, your offer — in about a minute.