

Active· since Feb 13, 2026
- 218
- days running
- 0
- relaunches
Ad copy
اس سال بھی اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں اور کینسر کے خلاف زندگی کی دوڑ جیتنے والے ہزاروں لوگوں کی طرح اور مریضوں کا بھی حوصلہ بڑھائیں، تا کہ زندگی کی اس دوڑ میں ہارتا رہے کینسر، جیتتی رہے زندگی۔ پاکستان میں کسی بھی بینک کے ذریعے عطیہ کیجئے یا آن لائن بینک سے بینک رقم منتقل کیجئے۔ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے وزٹ کریں۔ https://shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts/ ڈائریکٹ بینک ڈپازٹ کے لیے اہم ہدایات: اگر آپ اپنے عطیات براہِ راست SKMT بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتے ہیں تو ، براہِ کرم اس کی تفصیلات یا اسکرین شاٹ [email protected] پر ای میل کریں یا 03000800460 پر واٹس ایپ کریں تا کہ آپ کو تصدیقی رسید فراہم کی جا سکے۔ #SKMCH #ZakatSeZindagi #Zakat #Ramadan #Charity #YourZakatHelpsDefeatCancer
Like this ad? Make it yours.
Crush rebuilds this exact creative around your product — your brand, your colors, your offer — in about a minute.







