Dr Sidra Imtiaz Facebook ad: “کمر درد ، گردن کا درد ، گھٹنوں…”

Ran for 37 days, from August 6 to September 12, 2026, the last day Crush saw it.
Run by Dr Sidra Imtiaz on Facebook. Crush is not the advertiser and does not verify its claims. See this ad in Meta's Ad Library(opens in a new tab)
Want an ad like this for your product?
Crush makes new ad images for your product from this ad: your logo, your product photo, your offer.
Trials from $19.95 USD, then $79.95 USD a month. Cancel anytime.
About this ad
- Meta Ad Library ID
- 1718318449285019
- Platforms
- Facebook, Instagram, Audience Network, Messenger and WhatsApp
- Relaunches
- 0
Ad text
کمر درد ، گردن کا درد ، گھٹنوں کا درد ، فالج یا جسمانی کمزوری نے زندگی مشکل بنا دی ھے؟ ⚠ بار بار Painkillers لینے کے باوجود آرام نہیں آ رھا؟ 👈 اب وقت آ گیا ھے مستقل حل کا — وہ بھی بغیر آپریشن اکثر لوگ ان مسائل کو نظر انداز کرتے رہتے ھیں جس کی وجہ سے درد بڑھتا جاتا ھے اور آخرکار آپریشن تک بات پہنچ جاتی ھے لیکن خوشخبری یہ ھے کہ ✔ جدید فزیوتھراپی (Physiotherapy) کے ذریعے ✔ مشینوں اور جدید طریقہ علاج کے ساتھ ✔ بغیر سرجری (Operation) کے آپ ان مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ھیں 👩⚕️ ڈاکٹر سدرہ امتیاز (کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ | حجامہ اسپیشلسٹ | پین مینجمنٹ اسپیشلسٹ ) بھکر میں پہلی مرتبہ بذریعہ فزیوتھراپی جدید مشینوں سے علاج آپریشن اور ادویات کے بغیر بذریعہ جدید مشینری سے کامیاب علاج کرائیں ڈاکٹر سدرہ امتیاز آپ کے لیئے پیش کر رھی ھیں advanced اور مؤثر علاج 🏥 ماھر امراض : ہڈی ، جوڑ ، پٹھہ فالج لقوہ / پولیو سی پی CP چائلڈ (پیدائشی معذور بچوں کا علاج ) کمر کا درد شیاٹیکا ( عرق النسإ) گھٹنوں کا درد جوڑوں کا درد گردن کا درد کندھوں کا درد کندھے کا جام ھونا (فروزن شولڈر) آرتھرائٹس موچ ، رعشہ ہاتھ ، پاؤں کا سن ھو جانا پٹھوں کے امراض: درد ، کھنچاؤ ، کمزوری ریڑھ کی ہڈی کے مساٸل مہروں کے مسائل ڈسک کا پچک جانا سپائنل کارڈ انجری آپریشن کے بعد کے مساٸل (چلنے میں دشواری ھونا) ڈراٸی نیڈلنگ کے K ٹیپنگ کاٸرو پریکٹک Wet Cupping Dry Cupping سنت نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ بھی کیا جاتا ھے تمام بیماریوں کا علاج بذریعہ جدید مشینوں اور ورزش کے ساتھ کیا جاتا ھے جدید فزیوتھراپی ۔۔ درد سے نجات ۔۔ بغیر آپریشن ⭐ کیوں یہ کلینک منتخب کریں؟ ✔ بغیر آپریشن مؤثر علاج ✔ ھر مریض کے لیئے کسٹمائزڈ تھراپی ✔ جدید Equipments اور Professional care ✔ درد میں واضح کمی — زندگی میں آسانی 📍 موسیٰ میموریل ہسپتال ، بھکر ⏰ اوقاتِ کار : 🕒 روزانہ : دوپہر 4:30 سے رات 9 بجے تک بروز اتوار : صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک 📞 رابطہ نمبرز: 0344-8802573 0332-3332573 ❗ دیر نہ کریں — آج ھی اپائنٹمنٹ (Appointment) بک کریں اور بغیر آپریشن درد سے نجات حاصل کریں
Where the ad sends people
api.whatsapp.com
Dr Sidra Imtiaz
Whatsapp message: api.whatsapp.com(opens in a new tab)








