Usman Tufail Facebook ad: “آج کے دور میں بچوں کو صرف کتابیں…”

Ran for 6 days, from June 7 to June 13, 2026, the last day Crush saw it.
Run by Usman Tufail on Instagram. Crush is not the advertiser and does not verify its claims. See this ad in Meta's Ad Library(opens in a new tab)
Want an ad like this for your product?
Crush makes new ad images for your product from this ad: your logo, your product photo, your offer.
Trials from $19.95 USD, then $79.95 USD a month. Cancel anytime.
About this ad
- Meta Ad Library ID
- 1837337677226437
- Platforms
- Relaunches
- 1
- Niche
- Parenting & Kids
Ad text
آج کے دور میں بچوں کو صرف کتابیں دینا کافی نہیں انہیں ایسی سیکھ بھی دینا ضروری ہے جو اُن کی سوچ، کردار اور مستقبل کو بہتر بنائے۔ ہر والدین چاہتے ہیں کہ اُن کا بچہ صرف پڑھا لکھا نہ ہو بلکہ اچھے اخلاق والا، بااعتماد، دین سے جُڑا ہوا اور زندگی میں آگے بڑھنے والا بھی ہو۔ لیکن ایسی شخصیت ایک دن میں نہیں بنتی۔یہ بچپن کی صحیح تربیت، اچھی کتابوں اور مثبت سیکھ سے آہستہ آہستہ پروان چڑھتی ہے۔ اسی لیے ہم لے کر آئے ہیں ایک ایسا خوبصورت پیک جہاں قرآن سے تعلق بھی ہے، سیرتِ نبوی ﷺ کی محبت بھی، اسلامی اخلاق بھی اور بچوں میں تخلیقی و کاروباری سوچ پیدا کرنے والی مہارتیں بھی۔ یہ صرف بکس نہیں بلکہ آپ کے بچے کے بہتر کل، مضبوط شخصیت اور خوبصورت تربیت کی ایک سرمایہ کاری ہے۔ کیونکہ اصل کامیابی صرف تعلیم میں نہیں بلکہ اچھے کردار، اعتماد اور صحیح سوچ میں ہوتی ہے۔ ابھی ویب سائٹ وزٹ کریں ۔ www.themuslimkids.com #usmantufail #parentingtips #kidslearning #summerpack #activitiesforkids










