

Active· since Feb 7, 2026
- 170
- days running
- 0
- relaunches
Ad copy
بائی پولر ڈس آرڈر کی علامات بائی پولر ڈس آرڈر صرف عام موڈ کی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک سنگین ذہنی حالت ہے جو انسان کو کبھی ضرورت سے زیادہ خوش اور پُرجوش کر دیتی ہے اور کبھی گہری اُداسی میں دھکیل دیتی ہے۔ یہ کیفیت نیند، رشتوں، فیصلوں اور روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ یاد رکھیں! بائی پولر ڈس آرڈر قابلِ علاج ہے۔ بروقت پہچان، مدد اور تھراپی زندگی کو بہتری کی طرف لے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی شخص ایسی علامات کا سامنا کر رہا ہے، تو ہماری ماہر ٹیم سے رہنمائی کے لیے یہاں کلک کریں: 🌐 www.sehatyab.com آن لائن آڈیو/ویڈیو یا چیٹ کے ذریعے بات کرنے کے لیے: 📞 کال کریں: 03041112310 💬 واٹس ایپ کریں: 03001003140 #BipolarDisorder #MentalHealthAwareness #MoodSwings #DepressionHelp #EmotionalWellbeing #TherapySupport #SehatYab #AnxietySupport #MentalHealth
Like this ad? Make it yours.
Crush rebuilds this exact creative around your product — your brand, your colors, your offer — in about a minute.







