

Inactive· since Apr 1, 2026
- 108
- days it ran
- 0
- relaunches
Ad copy
آپ کے خواب بڑے ہیں، مگر مصروف شیڈول نے انہیں روک رکھا تھا۔ اب Empowerers آپ کے کیریئر اور لرننگ کے سفر کو مزید آگے بڑھانے کے لیے پیش کر رہا ہے ایک منفرد موقع — Weekend Classes اگر آپ جاب ہولڈر یا اسٹوڈنٹ ہیں اور پورے ہفتے مصروف رہتے ہیں، تو یہ پروگرام خاص طور پر آپ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اب آپ اپنی جاب روٹین اور اپنی کلاسز کے ساتھ ساتھ نئی اسکلز سیکھ سکتے ہیں اور عالمی مارکیٹ میں اپنے کیریئر کو نئی سمت دے سکتے ہیں۔ 🌍 📍 Address: Empowerers Incubator Multan Opposite to PTCL Exchange, Bosan Road, Multan. 📞 Contact: 0 30 30 40 9999 🕒 Morning Slot: 10am – 3pm 🕒 Afternoon Slot: 3pm – 8pm یہ صرف کلاسز نہیں — بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں لرننگ، نیٹ ورکنگ، اور پروفیشنل گروتھ، سب ایک جگہ دستیاب ہیں۔ کامیابی اُن کی پہچان ہے جو سیکھنے کا سفر کبھی نہیں روکتے۔ ✨
Fill out the Form.
APPLY NOWLike this ad? Make it yours.
Crush rebuilds this exact creative around your product — your brand, your colors, your offer — in about a minute.







