

Inactive· since Jan 26, 2026
- 24
- days it ran
- 0
- relaunches
Ad copy
آپ کی زکوٰۃ و عطیات کی بدولت گلناز، قیصر، حمزہ، آصفہ اور یحییٰ جیسے مریض کینسر کو ہرا کر زندگی کی بازی جیتنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اس سال بھی اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں اور کینسر کے خلاف زندگی کی دوڑ جیتنے والے ہزاروں لوگوں کی طرح اور مریضوں کا بھی حوصلہ بڑھائیں، تا کہ زندگی کی اس دوڑ میں ہارتا رہے کینسر، جیتتی رہے زندگی۔ آپ اپنی زکوٰۃ و عطیات مندرجہ ذیل طریقوں سے جمع کروا سکتے ہیں: آن لائن عطیات کیلئے ہماری ویب سائٹ https://shaukatkhanum.org.pk/zakat/ وزٹ کریں۔ کیش، چیک یا بینک ڈرافٹ ہمارے ہسپتال، علاقائی دفاتر یا ملک بھر میں موجود کسی بھی لیبارٹری کلیکشن سینٹر میں جمع کروائیں۔ https://shaukatkhanum.org.pk/regional-offices/ https://shaukatkhanum.org.pk/laboratory-collection-centres/ پاکستان میں کسی بھی بینک کے ذریعے عطیہ کیجئے یا آن لائن بینک سے بینک رقم منتقل کیجئے۔ شوکت خانم میموریل ٹرست بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے وزٹ کریں۔ https://shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts/ اپنی زکوٰۃ و عطیات کی ہوم کلیکشن کے لیئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں۔ یا آپ اپنی زکوٰۃ ملک بھر میں موجود کسی بھی ایزی پیسہ شاپ، یوبی ایل اومنی دکان، یو پیسہ شاپ اور جاز کیش سٹور یا موبائل اکاؤنٹ کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈائریکٹ بینک ڈپازٹ کے لیے اہم ہدایات: اگر آپ اپنے عطیات براہِ راست SKMT بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتے ہیں تو ، براہِ کرم اس کی تفصیلات یا اسکرین شاٹ [email protected] پر ای میل کریں یا 03000800460 پر واٹس ایپ کریں تا کہ آپ کو تصدیقی رسید فراہم کی جا سکے۔ #SKMCH #ZakatSeZindagi #Zakat #Ramadan #Charity #YourZakatHelpsDefeatCancer
Like this ad? Make it yours.
Crush rebuilds this exact creative around your product — your brand, your colors, your offer — in about a minute.







