Usman Tufail Facebook ad: “گرمیوں کی چھٹیاں اگر صرف موبائل، کارٹونز اور…”

Ran for 8 days, from May 26 to June 3, 2026, the last day Crush saw it.
Run by Usman Tufail on Facebook. Crush is not the advertiser and does not verify its claims. See this ad in Meta's Ad Library(opens in a new tab)
Want an ad like this for your product?
Crush makes new ad images for your product from this ad: your logo, your product photo, your offer.
Trials from $19.95 USD, then $79.95 USD a month. Cancel anytime.
About this ad
- Meta Ad Library ID
- 4272270486380496
- Platforms
- Facebook, Instagram and Audience Network
- Relaunches
- 0
- Niche
- Business & Money
Ad text
گرمیوں کی چھٹیاں اگر صرف موبائل، کارٹونز اور وقت ضائع کرنے میں گزر جائیں تو بچے خوش تو رہتے ہیں، آگے نہیں بڑھتے۔ لیکن اگر یہی وقت نئی مہارتیں سیکھنے، تخلیقی سوچ پیدا کرنے اور خوداعتمادی بڑھانے میں لگے تو یہی چھٹیاں اُن کے مستقبل کا بہترین سرمایہ بن سکتی ہیں۔ Kids Entrepreneur Summer Boot Camps 2026 بچوں کے لیے ایک ایسا منفرد تجربہ لے کر آ رہا ہے جہاں سیکھنا صرف کتابوں تک محدود نہیں ہوگا بلکہ بچے اپنے ہاتھوں سے چیزیں بنائیں گے، نئی اسکلز سیکھیں گے، تخلیقی انداز میں سوچیں گے اور عملی کام کے ذریعے خود کو بہتر طریقے سے پہچانیں گے۔ صرف 2 دنوں میں 4 زبردست مہارتیں: ✅ ریزن آرٹ ✅ لیدر پروڈکٹس میکنگ ✅ پلاسٹر آف پیرس ڈیکوریشن پیسز ✅ ویکس کینڈل میکنگ یہ صرف ایک کیمپ نہیں بلکہ بچوں میں اعتماد، لیڈرشپ، کری ایٹوٹی اور انٹرپرینیورشپ مائنڈ سیٹ پیدا کرنے کی ایک خوبصورت شروعات ہے۔ اپنا شہر تلاش کریں اور اپنے بچے کو اس سیکھنے والے سفر کا حصہ بنائیں 🤍 #usmantufail #Entrepreneurship #KidsLearning #SkillsForTomorrow #ChooseYourCity #activitiesforkids
Where the ad sends people
fb.me
fb.me
Apply now: fb.me(opens in a new tab)









